تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَیر مُتَزَلْزِل" کے متعقلہ نتائج

پُخْتَہ مِزاج

مستقل مزاج، ایسا شخص جس کے مزاج یا طبیعت میں تجربے کے بعد استقلال پیدا ہو گیا ہو

پُخْتَہ مِزاجی

پختہ مزاج سے اسم کیفیت، مستقل مزاجی، استقلال، مزاج یا طبیعت میں تجربے کے بعد استقلال پیدا ہونا

مِزاج پُخْتَہ ہونا

طبیعت کا ایک حال پر قائم ہو جانا ، عادت پکی ہو جانا ۔

مِزاج پُخْتَہ ہو جانا

طبیعت کا ایک حال پر قائم ہو جانا ، عادت پکی ہو جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں غَیر مُتَزَلْزِل کے معانیدیکھیے

غَیر مُتَزَلْزِل

Gair-mutazalzilग़ैर-मुतज़लज़िल

غَیر مُتَزَلْزِل کے اردو معانی

صفت

  • جو ڈگمگا نہ سکے ، جو ہل نہ سکے ، پختہ ، مُصمّم ، پختہ ارادہ اور عزم جو ڈگمگا نہ سکے.

ग़ैर-मुतज़लज़िल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो डगमगा न सके, जो हिल न सके, पक्का, मज़बूत, अडिग इरादा और संकल्प जो डगमगा न सके

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غَیر مُتَزَلْزِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

غَیر مُتَزَلْزِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words